نجی ایئر لائن ایئر بلیو کی جانب سے اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں‌کمی کا اعلان

پاکستان میں نجی ایئر لائن ایئر بلیو نے اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں‌انتہائی کمی کر دی .

ایئر لائن کے مطابق کراچی ، لاہور اور اسلام آباد کے لیے یکطرفہ کرایہ چار ہزار آٹھ سو سنتالیس کر دیا گیا ہے. یہ کسی بھی ایئر لائن کا اب تک کا کم ترین کرایہ ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں