ملک میں کورونا وائرس سے 31افراد انتقال کر گئے، 1757 نئے کیسز رپورٹ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی ) کے مطابق ملک بھرمیں گزشتہ24 گھنٹے کے دوران کور وناوائرس سے مزید 31 افراد جان کی بازی ہا ر گئے جبکہ1757نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

این سی او سی کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران 44 ہزار 712 کوروناٹیسٹ کیے گئے جبکہ ملک بھرمیں کوروناسے جاں بحق افرادکی مجمو عی تعداد 27 ہزار 566 جبکہ مثبت کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ38ہزار668 ہوگئی۔

گزشتہ24گھنٹوں کے دوران مثبت کیسزکی شرح 3.98 فیصدریکار ڈ کی گئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں