ملک میں پہلی مرتبہ 70 روپے کا سکہ جاری کر دیا گیا ویب ڈیسک اگست 6, 2021August 6, 2021 221 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ ملک میں پہلی مرتبہ 70 روپے کا سکہ جاری کر دیا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 70 روپے کا خصوصی سکہ متعارف کروایا ہے۔یہ سکہ پاک چین سفارتی تعلقات کے 70برس کی تکمیل پر یادگاری سکہ جاری کیا گیا.