ملک بھر میں‌کورونا سے مزید 50 افراد ہلاک، 2233 نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 50 افراد ہلاک ہو گئے اور 2233 نئے کیسز رپورٹ ہوئے .

این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں‌ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 52788 ٹیسٹ کئے گئے
جن میں‌سے 2233 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 50 افراد ہلاک ہوئے ہیں.

این سی او سی کے مطابق 4409 افراد ہسپتال میں زیر علاج ہیں. ملک بھر میں کورونا سے متاثر افراد کی تعداد 4.23 فی صد رہی.

اپنا تبصرہ بھیجیں