ملک بھر سے کراچی آنے والی تمام مسافر بسوں کو کاٹھور کے مقام پر روک دیا گیا

مُلک بھر سےکراچی آنے والی تمام مسافر بسوں کو سندھ حکومت نے کراچی سے تقریباً 70 کلومیٹر پہلے کاٹھور کے مقام پر روک رکھا ہے اور ہزاروں کی تعداد میں مسافر اپنے بھاری سامان کے ہمراہ یہ طویل فاصلہ پیدل طے کر رہے ہیں ۔

مسافروں میں ، بچے ، خواتین ، ضعیف اور بیمار بھی شامل ہے.
سندھ حکومت کی طرف سے کوئی متبادل انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے ‘مسافر حضرات شدید پریشانی کا شکار

اپنا تبصرہ بھیجیں