مرکزی جلوس جامعتہ الازہر میں دھماکہ

دھماکے میں 3افراد جانبحق 35 افراد زخمی 2 کی حالت انتہائی تشویشناک

جیل روڈ کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس کے نتجے میں اب تک کی اطلاع کے مطابق تین افراد جان بحق جبکہ 35 سے زائد افراد زخمی ہو گئے زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ،جبکہ جائے وقوع پر پولیس اور رینجر کی بھاری نفری پہنچ کر علاقہ کو سیل کر دیا گیا یے،ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں