مرغی کا گوشت اور انڈے مزید مہنگے ہو گئے ویب ڈیسک ستمبر 3, 2021September 3, 2021 149 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور میں مرغی کا گوشت 6 روپے کلو جبکہ انڈے مزید ایک روپے درجن مہنگے ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہورمیں مرغی کے گوشت کی قیمت 249 روپے سے بڑھ کر 255 روپے کلو ہو گئی جبکہ فارمی انڈے 166 روپے سے بڑھ کر 167 روپے درجن ہو گئی ہے۔