لوزیانا میں طوفان نے تباہی مچادی

امریکی ریاست لوزیانا میں سمندری طوفان آئیڈا نے تباہی مچادی۔


شدید تیز ہواوں سے درخت اکھڑ گئے اور چھتیں اڑ گئیں۔


غیرملکی میڈیا کے مطابق شدید بارشوں کے باعث 3 شہروں میں سیلاب کی وارننگ جاری کردی گئی ہے جبکہ 10 لاکھ سے زیادہ مکانوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہے۔طوفان آئیڈا کے سبب درخت گرنے سے ایک شخص ہلاک بھی ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں