قومی ایوارڈ یافتہ اور بہترین اداکار خواجہ سلیم گردوں کے عارضہ میں‌مبتلا، حکومتی امداد کے منتظر

پاکستان کے قومی ایوارڈ یافتہ اور بہترین اداکار خواجہ سلیم گزشتہ ایک برس سے گردوں کے عارضی میں مبتلا ہیں۔

بیماری کے علاج معالجے کیلئے اپنا گھر تک فروخت کر چکے ہیں ۔ آج کی صورتحال یہ ہے کہ دوا کی رقم بھی موجود نہیں ہے۔

ذرائع کے مطابق خواجہ سلیم نے اپیل کی ہے کہ اگر حکومتی نمائندے سے صاحب حیثیت افراد خاموشی سے ان کی مدد کرنے چاہتے ہیں تو وہ ضرور رابطہ کریں ۔ وہ چاہتے ہیں کہ عوامی سطح پر ان کی مشکلات کی تشہیر نہ کی جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں