فیاض الحسن چوہان کو وزیر اطلاعات پنجاب بنائے جانے کا امکان عمیر قاضی اگست 6, 2021August 6, 2021 104 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ ذرائع کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کے استعفی کے بعد فیاض الحسن چوہان کو وزیر اطلاعات پنجاب بنائے جانے کا امکان ہے۔