عمران عباس کی نئی اسنیک ویڈیو وائرل

پاکستانی اداکار عمران عباس کی نئے ٹرینڈ پر مبنی اسنیک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے ۔

اداکار عمران عباس کی جانب سے اس ٹرینڈی اسنیک ویڈیو کو انہون نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر خود شیئر کیا ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکار ٹرینڈ کی مناسبت سے جیکٹس بدلتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔

خیال رہے کہ اداکار کی یہ ویڈیواسنیک ویڈیو ایپلیکشن میں اسپیشل ایفیکٹس کی مدد سے بنائی گئی ہے ۔

اس سے قبل متعدد بار اداکار عمران عباس اپنی اسنیک ویڈیوز اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کرواچکے ہیں جس میں ہمیشہ کچھ نیا ہی کرتے ہوئے نظر آتے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں