وزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان نے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ، کہا کہ اپنا استعفیٰ آج وزیر اعلیٰ پنجاب کو ارسال کر رہا ہوں ۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں عبدالعلیم خان نے کہا کہ آج وزیر اعظم کو قائل کرلیا ہے ، میں ممنون ہوں کہ انہوں نے میری گزارش قبول فرمائی جس کے بعد استعفیٰ وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھیج رہا ہوں ۔
میں اُن کا ممنون ھوں اُنہوں نے میری یہ گزارش تسلیم فرما لی ھے۔ میں اپنا استعفی وزیراعلی پنجاب کو بھجوا رہا ھوں 2/2
— Abdul Aleem Khan (@abdul_aleemkhan) November 26, 2021