علیزے شاہ کی تصاویر اور ویڈیوز کا سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کا سلسلہ جاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ علیزے شاہ کی تصویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

علیزے شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے.

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اداکارہ کی تصویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ علیزے شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں اداکارہ سفیدرنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

علیزے کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں اداکارہ کو ایک بلی کے ساتھ کھیلتا ہوا دیکھا گیا تھا۔

واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں