عراقی فوج نے داعش کے اہم کمانڈر سمیع جاسم کو گرفتار کرلیا

عراقی فوج نےداعش کے اہم کمانڈر سمیع جاسم کو گرفتار کرلیا۔

عراقی وزیراعظم کے ٹوئٹر پر جاری بیان کے مطابق عراقی فوج نےداعش کے اہم کمانڈر سمیع جاسم کو گرفتار کرلیا ہے۔

خبرایجنسی کے مطابق سمیع جاسم داعش کے ہلاک لیڈر ابوبکرالبغدادی کا نائب، گروپ فنانس کا انچارج ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں