صدر پاکستان کی اہلیہ ثمینہ علوی کورونا کا شکار ہو گئیں

خاتون اول ثمینہ علوی نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

ثمینہ علوی کا کہنا تھا کہ تھوڑی کمزوری محسوس کر رہی ہوں لیکن الحمدللّٰہ خیریت سے ہوں۔ انہوں نے تمام لوگوں سے دعاؤں کی درخواست بھی کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں