شہبازشریف کا نوازشریف کو ٹیلی فون، برطانوی محکمہ داخلہ کےفیصلے پر گفتگو

لاہور: نون لیگ کے صدر شہبازشریف اور سابق وزیر اعظم نوازشریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔اپوزیشن لیڈر نے نوازشریف سےبرطانوی محکمہ داخلہ کےفیصلے پرتبادلہ خیال کیا۔

مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے برطانوی ہوم آفس کےفیصلے پرتبادلہ خیال کیا ہے۔

لیگی صدر شہباز شریف نے مسلم لیگ نون کے قائد نوازشریف سے علاج مکمل کراکر واپس آنے کی درخواست کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں