سی آئی اے پولیس کی کارروائی میں جعلی کرنسی والا گروہ گرفتار

اسلام آباد:ایس ایس پی انوسٹی گیشن عطاالرحمن کی ہدایت پر سی آئی اے پولیس کی کارروائی

جعلی کرنسی تیار کرنے والے گینگ کے تین کارندے گرفتار

ملزمان کے قبضہ سے 1 لاکھ 50 ہزار کی جعلی کرنسی برآمد

جبکہ شہریوں سے لوٹے ہوئے 2 لاکھ بھی برآمد

ملزمان میں محمد جہانگیر،شاہ زیب،ملک محمد یونس شامل ہیں

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی

کارروائی ڈی ایس پی سی آئی اے حاکم خان کی نگرانی سی آئی اے پولیس ٹیم نے کی

ایس ایس پی انوسٹی گیشن نے پولیس ٹیم کو شاباش دی

اپنا تبصرہ بھیجیں