سونے کی فی تولہ قیمت میں‌کمی

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 9 ہزار 500 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کی قدر 85 روپے کم ہوکر 93879 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 4 ڈالر کم ہوکر 1781 ڈالر فی اونس ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں