سوئی ناردرن کی طر ف سے کر ونا ویکسنیشن سنٹرز کا انعقاد

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی)کی ہدا یا ت کے پیش نظر سو ئی نا ردرن گیس پا ئپ لائنز لمیٹڈ نے ضلعی صحت منتظمین کے حکا م کے تعاون سے شہر نو شہرہ،ضلع نو شہر ہ صحبت کلی، ضلع نو شہرہ گاؤں زندہ با نڈہ،گاؤں چک محمو د ڈنگا رو ڈ گجرات،گا ؤں علی پو ر چٹھہ گجر انو الہ،ڈی آئی خان،خان گڑھ،جھوک قریش مو ضع اوچ شریف،چک نمبر 34NB, 29NB ،21NB بھلوال رو ڈ ایس جی ڈی، اسلام آباد،فقیر آبا د پشا ور،ہنگو، گا ؤں دیدوال چکو ال،لکی،بنو ں،گجرانو الہ،داود خیل،فیصل سعید ٹیکسٹائل مل جھنگ رو ڈ فیصل آبا د،یو سی گگا،سرائی کو ٹ وسین سنگھ پتو کی،ضلع قصور میں عام عوام کیلئے 4151 تعداد کی ویکسین لگا نے والے ویکسنیشن کیمپس کا انعقاد کیا گیا۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ ایڈمنسٹریشن گجرانو الہ کو 5 ڈیٹا انٹری آپریٹر فر اہم کئے گئے۔

جنہو ں نے ان کی ضرورت کے مطا بق سینکٹروں عام عوام کی ویکسین میں معا ونت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں