سندھ حکومت نے 9 اور 10 محرم کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ویب ڈیسک اگست 17, 2021August 17, 2021 121 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ سندھ حکومت نے 9 اور 10 محرم کی چھٹیوں کا اعلان کردیا سندھ حکومت کی طرف سے جاری کیئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق بدھ اور جمعرات کو سندھ میں عام تعطیل ہوگی.