سندھ حکومت نے دراز قد نصیر سومرو کے علاج کے اخراجات اُٹھانے کا اعلان کردیا۔
صوبائی وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے نصیر سومرو کی علالت کا نوٹس لے لیا۔
عذرا پیچوہو کا کہنا ہے کہ نصیر سومرو کو علاج کی تمام سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔
کراچی کے اسپتال میں زیرِ علاج نصیر سومرو پھیپھڑوں کے عارضے میں مبتلا ہیں۔