سندھ بھر پرائیویٹ سکولز 23اگست بروزپیرسے SOPs کے مطابق کھل جائیں گے: مرکزی صدرکاشف مرزا

سندھ بھر میں آج تعلیمی ادارے مزید بند رکھنے کے فیصلے کے بھر خلاف احتجاجی مظاہرے ہونگے۔

آل پاکستان پرائیویٹ اسکول فیڈریشن کے صدر م کاشف مرزا کا کہنا ہے کہ سندھ تعلیمی ادارے مزید بند رکھنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں۔

سندھ بھر میں 95 فیصد اساتذہ کی ویکسینیشن کا عمل مکمل ہو چکا ہے۔

کاشف مرزا نے کہا کہ ملک بھر15لاکھ پرائیویٹ اور 10لاکھ سرکاری‏ اساتذہ کو ویکسی نیٹڈ ترجیح بنیادوں پرکیا جائے۔ سندھ کے 1کروڑ طلبا کا تعلیم آئینی حق ہے۔

سندھ کے 65 لاکھ آوٹ آف سکولز بچوں کو بھی تعلیم کاآئینی حق ہے۔

سیاستدانوں کو اگربچوں کےمستقبل کااحساس ہے تواپنی سیاسی جلسے جلوس ملتوی کر دیں۔

بند تعلیمی اداروں سے تعلیم اورویکسی نیشن کاعمل متاثر ہوگا۔

تعلیم ادارے ملک بھر کھلے رکھ کر سکولز ڈور ٹو ڈور ویکسی نیشن کی جائے۔

مسلسل تعلیمی ادارے بند کرکے پانچ کروڑ طلبا کا18 ماہ سےتعلیمی نقصان کا ازالہ ناممکن ہے۔

وزیراعظم، چیف جسٹس،آرمی چیف اورNCOC الیکشن و سیاسی اجتماعات رکوائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں