سائنو فارم ویکسین کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبروں پر این سی او سی کی وضاحت

این سی او سی ویکسین لگوانے کے حوالے سے گذشتہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبروں کے حوالے سے این سی او سی نے وضاحتی بیان جاری کیا ہے .
این سی او سی کا کہنا ہےکہ گزشتہ دو روز سے سائنو فارم ویکسین لگوانے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر خبریں گردش کررہی ہیں، ویکسین لگوانےکی گائیڈلائنز کی درست معلومات این سی اوسی کی ویب سائٹ پر ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں