زید علی کو اللہ نے بیٹے سے نواز دیا

یو ٹیوبر زید علی اور ان کی اہلیہ یمنیٰ زید کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

یو ٹیوبر زید علی نے بیٹے کی خبر فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر دی۔

یو ٹیوبر کی جانب سے کیے جانے والے اعلان کے بعد مداحوں کی جانب سے انہیں مبارک باد کے پیغام بھیجے جا رہے ہیں۔

دیگر انسٹاگرام صارفین نے بھی اپنے اپنے انداز میں انہیں مبارکباد دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں