روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 32 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 166.91 سے بڑھ کر 167.23 روپے پر بند ہوا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں