روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہو گیا

ملک میں مسلسل بڑھنے والی امریکی ڈالر کی قدر کو بریک لگ گئی۔

جبکہ سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی ریکارڈ کی گئی۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتےکے دوسرے کاروباری روزکے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت میں 20 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی اور قیمت 168 روپے 72 پیسے سے کم ہو کر 168 روپے 52 پیسے ہو گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں