روپے کے مقابلے میں‌ڈالر کی قدر میں‌کمی

کاروباری ہفتے کے دوسرے روزانٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 11 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 164.19 سے کم ہو کر 164.08 روپے پر بند ہوا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں