دنیا بھرمیں سزائے موت کے خاتمہ کا عالمی دن کل منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں سزائے موت کے خاتمہ کا عالمی دن کل 10 اکتوبربروزاتوار کو منایا جائے گ.

ااس دن کی مناسبت سے جسٹس پروجیکٹ پاکستان نامی تنظیم کے زیراہتمام ملک بھرمیںبس کرومہم کا آغاز کیا جائے گا الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں