دنانیر مبین کی سیلفی کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ دنانیر مبین کی سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

دنانیر مبین نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک تصویر شئیر کی ہے۔

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ نے دھوپ میں سیلفی لی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں