دعا ملک کے گھر ننھے مہمان کی آمد

پاکستانی اداکار فیروز خان کی بہن اور سابقہ گلوکارہ دعا ملک کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

دعا ملک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بیٹے کی پیدائش کی اطلاع دی۔

دوسری جانب انسٹاگرام پر اداکارہ حمائمہ ملک کی جانب سے اسٹوری شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو خالہ بن جانے کی اطلاع دی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں