حکومت نے جان بچانے والی 12ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

حکومت کی جانب سے جان بچانے والی 12ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے تاہم نورمحمد مہر فارماسسٹ کا قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے.

حکومت نے تین سالوں میں 13ویں بار جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کیاہے.

35 میں سے 12ادویات کی قیمتوں میں اضافہ سراسرناانصافی ہے.

نئی23 ادویات کی قیمتیں بھی بھارت اور بنگلہ دیش کی نسبت زیادہ رکھی گئی ہیں.

ادویات کی قیمتوں میں ہمیشہ اضافہ کیاجاتاہے، کبھی کمی نہیں کی گئی.

ادویات کو بھی گاجرمولی کی طرح سمجھاجارہاہے.

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ مریضو ں کے ساتھ ظلم ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں