جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں پاکستان آرمی کی کارروائی

‏جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں کارروائی میں پاکستان آرمی کی کاروائی کی گئی.

آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک، دوسرا زخمی حالت میں گرفتار

آرمی اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں نائیک ضیاالدین شہید ہو گئے.
‏گرفتار دہشتگرد سے تحقیق سے معلوم ہوا کہ ان کا منصوبہ ا چیک پوسٹ پر حملہ کرنا تھا.

آئی ایس پی آر کے بیانہ میں‌کہا گیا کہ پاک فوج دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پرعزم ہے.

سپاہیوں کی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط بناتی ہیں.

‏گزشتہ رات چیک پوسٹ کے قریب غیر معمولی نقل وحرکت دیکھی گئی تھی جس کے بعد کاروائی کی گئی.

مشتبہ دہشتگردوں سے نمٹنے کیلئے فوری طورپر کوئیک ری ایکشن فورس روانہ کی گئی.

اپنا تبصرہ بھیجیں