ترک حکومت کی جانب سے ترکی میں سفر کرنے والوں کے لیےبڑا اعلان کر دیا گیا.
حکومت کی جانب لگائی گئی قرنطینہ کی پالیسی ختم کر دی گئی ہے . اس سے قبل ترکی نے پاکستانیوں کے لیے 10 دن کی قرنطینہ پالیس لگائی تھی جس میںپاکستان سے ترکی جانے والوںکو ترکی پہنچ کر 10 دن ہوٹل میں قرنطینہ مکمل کرنا تھا.
