بلوچستان میں‌کانگو وائرس کا پھیلاؤ تیز ہو گیا

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے فاطمہ چیسٹ اسپتال میں کانگو وائرس کے شعبے میں مزید دو مریض لائے گئے ہیں جس میں سے ایک میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ ایک مریض ایک کی رپورٹ آنا باقی ہے

اس ضمن میں جناح اسپتال کے شعبہ کانگو وائرس کے انچارج ڈاکٹر شمس دوتانی کا کہنا ہے کہ کل5مریضوں میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جو اسپتال میں ہی زیر علاج ہیں اور دو مریض صحت یاب ہو کر اسپتال سے ڈسچارج ہو گئے ہیں۔

کانگو کے تین مریضوں کا تعلق کوئٹہ سے ہے جبکہ ایک مریض تعلق کا پشین اور دوسرے کا کان مترزئی سے ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں