اینٹی نارکوٹکس و کسٹم کی ٹیم کا گلشن اقبال اردو یونیورسٹی کے قریب یونیورسٹی روڈ پر دو رکشوں پر خفیہ اطلاع پہ چھاپہ

اینٹی نارکوٹکس و کسٹم کی ٹیم کا گلشن اقبال اردو یونیورسٹی کے قریب یونیورسٹی روڈ پر دو رکشوں پر خفیہ اطلاع پہ چھاپہ

رکشوں سے دو من کے قریب اعلی قسم کی چرس اور افیم برآمد کی گئی

یونیورسٹی روڈ پر خفیہ اطلاع پر اینٹی نارکوٹکس کی جانب سے چھاپے کے دوران برآمد ھونے والے منشیات چرس اور افیم کی مالیت کروڑوں روپے بتائی جاتی ھے

نارکوٹکس ٹیکس افسر اور ان کی ٹیم نے برآمد شدہ منشیات چرس اور افیم دو رکشے اور دو ملزمان کو تحویل میں لئے کر نامعلوم مقام پر لئے گئے

چھاپے کے دوران نارکوٹکس ٹیکس کی ٹیم ایک سرکاری ایک پرائیویٹ گاڑی اور چار موٹر سائیکلوں پر سوار تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں