ایس جی ایل 1st U17 جونیر اسنوکر چیمپئن شپ کا فائنل احسن رمضان نے جیت لیا

ایس جی ایل 1st U17 جونیر اسنوکر چیمپئن شپ گا فائنل پی ایس بی کوچنگ سینٹر لاھور میں کھیلا گیا۔

پنجاب کے احسن رمضان نے ایس جی ایل پہلی انڈر 17 جونیئر نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ اپنے نام کرلی۔
لاھور سے تعلق رکھنے والے احسن رمضان نے اپنے ہی شھر کے ھمزا الیاس کو 5-2 سے شکست (111-16, 19-64, 77-32, 62-29, 14-64, 66-26, 69-08)

اپنا تبصرہ بھیجیں