اگلے 24 گھنٹوں کے دوران سندھ حکومت کی کابینہ میں ردوبدل کا امکان ویب ڈیسک اگست 4, 2021August 4, 2021 272 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران سندھ حکومت کی کابینہ میں پڑے پیمانے پر ردوبدل کا قوی امکان وزار اور مشیر ورں کا بڑے پیمانے پر تبادلہ کیا جائے گا اور وزرا کو اضافی ذمہ داریاں دینے کا فیصلہ کیا جائے گا.