انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرمہنگاہو گیا ہے.

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 35 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 169 روپے 3 پیسے پر بند ہو گیاہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں