انوشے عباسی کی سفید لباس میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ انوشے عباسی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔


شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

انوشے عباسی کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل انوشے عباسی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں