اداکارہ حرا مانی کی دلکش تصاویر وائرل

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی قابل تعریف اداکارہ حرا مانی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ہیں۔

اداکارہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔


تصاویر میں اداکارہ نے جو جیولری پہنی تھی وہ ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی تھی۔

واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں