اداکارہ آمنہ الیاس نے لڑکے کوکک دے ماری، ویڈیو سوشل مٰیڈیا پر وائرل ہوگئی

اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس باٹل چیلنج طرز پر ویڈیو بناتے لڑکے کوکک مار بیٹھیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، کک لگتے ہی آمنہ الیاس حیرانی سے لڑکے کو دیکھتی رہیں۔

ویڈیو شئیر کرتے ہوئے آمنہ الیاس نے کیپشن میں لکھا کہ”بلز آئی” یعنی ٹھیک نشانے پر۔۔ انہوں نے مزید لکھا کہ ویڈیو بناتے ہوئے کوئی بشر زخمی نہیں ہوا ساتھ ہی آمنہ نے وارننگ دی کہ اس چیلنج کو گھر پر بالکل بھی پورا کرنے کی کوشش نہ کی جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں