آسٹرازینیکا ویکسین کی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

پاکستا ن کوکوویکس کی فراہم کردہ آسٹرازینیکا ویکسین کی کھیپ موصول ہو گئی۔

نجی ٹی وی 92نیوز کے مطابق کوویکس پلیٹ فارم نے پاکستان کو آسٹرازینیکا ویکسین مفت فراہم کی ہے۔غیر ملکی ائیر لائن 1.24ملین ویکسین ڈوزز لے کر اسلام آباد پہنچی ہے۔

کوویکس سے پاکستان کو آسٹرازینیکا کی پہلی کھیپ8مئی کو ملی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں