ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

انٹربینک میں ڈالر نے نئی تاریخی بلندی کوچھولیا، انٹربینک میں ڈالر240 روپےکی سطح پرپہنچ گیا۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 1 روپے9 پیسےمہنگا ہوگیا، 28 جولائی 2022 کو ڈالر239 روپے 94 پیسوں کی سطح پرٹریڈ ہوا تھا۔

شہبارحکومت کےدورمیں ڈالر 57 روپے7 پیسوں تک مہنگا ہوگیا، عمران حکومت کےساڑھے3 سالہ دورمیں ڈالر58 روپے8 پیسوں تک مہنگا ہوا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں