اداکارہ حبا بخاری کی پوسٹ سوشل میڈٰیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ حبا بخاری کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اداکارہ حبا بخاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
انسٹاگرام پر پوسٹکی جانے والی تصویر کے کیپشن مین اداکارہ نے لکھا کہ محبت امن ہے اور امن کا پیغام ہے پاکستان۔

اداکارہ کے کیپشن کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔


انسٹاگرام پر اداکارہ حبا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سفید رنگ کا سادہ لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

واضح رہے کہ حبا بخاری نے بہت کم عرصے میں ہی اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا اظہار کر کے ڈرامہ انڈسٹری میں ایک خاص مقام بنایا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں