ویسٹ انڈیز نے دورہ پاکستان کیلئے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

ویسٹ انڈیز نے دورہ پاکستان کیلئے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا، نکولس پورن کپتان اور شائی ہوپ کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

ویسٹ انڈیز ٹیم میں 3نوجوان کھلاڑیوں کو پہلی بار شامل کیا گیا ہے، اعلان کردہ ٹیم میں نکرما بونر، سامہارا بروکس، کارٹے، عقیل حسین، الزاری جوزف، برینڈن کنگ، سائمن لوئس، کیل مائرز، اینڈرسن فلپ، رومن پاول، جیڈن سیلز، رومانیو شیفرڈ اور ہیڈن والش جونرئ شامل ہیں۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کخلایف 3ون ڈے میچز راولپنڈی میں 8، 10اور 12جون کو کھیلے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں