روپےکے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

نئےکاروباری ہفتےکے پہلے روز انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ ایک روپیہ 64 پیسے بڑھا ہے۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج کاروبارکے اختتام پر ایک امریکی ڈالرکی قدر 229 روپے 82 پیسے ہے۔

انٹربینک میں 12 ستمبر تک ڈالرکا بھاؤ 11 روپے7 پیسے بڑھ چکا ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ ایک روپیہ 50 پیسے بڑھ کر 236 روپے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں