روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں کمی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 13 پیسے سستا ہوا۔
انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ مزید 13 پیسےکم ہوکر 181 روپے 69 پیسے پر بند ہوا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 20 پیسے سستا ہوا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 181.80 روپےکا ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/ppmEyHz0ID pic.twitter.com/HMcBycn4lF
— SBP (@StateBank_Pak) April 14, 2022