روس کے صدرولادی میرپیوٹن نے کہاہے کہ یوکرین کے ساتھ امن مذاکرات بے نتیجہ رہے ہیں۔
انہوں نےVostochny Cosmodromeکے دورے کے موقع پر ایک نیوزبریفنگ کے دوران کہاکہ روس کی جانب سے جنگی جرائم کاارتکاب کرنے اورتمام یوکرین کومحفوظ بنانے کے لئے سیکیورٹی کامطالبہ کرکے کیف نے امن مذاکرات کونقصان پہنچایاہے۔