اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 100 انڈیکس مزید نیچے چلا گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس مزید نیچے چلا گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران 100انڈیکس 443 پوائنٹس کم ہوکر 42826 پر بند ہوا۔

بازار میں 19 کروڑ شیئرز کا کاروبار 5 ارب روپے میں ہوا۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 67 ارب روپے کم ہوکر 7134 ارب روپے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں