پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران شدید منفی دیکھنے میں آ رہی ہے۔
کاروباری ہفتے کے آغاز پر دن کی ابتدا سے ہی مندی کا آغاز دیکھنے میں آیا اور 100 انڈیکس 1061 پوائنٹس کم ہو کر 42424 پر ٹریڈ کرنے لگا۔
دوسری جانب ڈالر کی اونچی پرواز کا سلسلہ بھی جاری ہے اور ڈالر انٹربینک میں مزید 47 پیسے مہنگا ہو کر 193 روپے کا ہو گیا ہے۔